Tag Archives: قرارداد

مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) فلسطین میں جاری اسرئیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسجد اقصیٰ پر حملے کی خلاف قرارداد پیش کی،  …

Read More »

پاکستان کیخلاف قرارداد یورپین یونین کا امتیازی سلوک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کرنا یورپی یونین کا امتیازی سلوک ہے جس سے انسانی حقوق کے کھوکھلے نعروں کی حقیقت واضح ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یورپی یونین میں …

Read More »

مسلم لیگ ن کیجانب سے ناموس رسالت قرارداد کی بھرپور حمایت کا اعلان

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش ہونے والی ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرارداد کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ اجلاس …

Read More »

بلد چھاؤنی پر راکٹوں سے حملہ ، خطرے کے سائرن بجنے لگے

بلد چھاونی

بغداد {پاک صحافت} عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس ملک کے صوبہ صلاح الدین میں واقع بلد چھاؤنی پر 6 راکٹ گرے ، جس سے پانچ ریٹائرڈ امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔ صابرین نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے بعد ، بلد چھاؤنی میں خطرے کا …

Read More »

سینیٹ میں اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور، حکومتی ارکان سیخ پا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں میں جاری اختلافات کے باوجود اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی، جس سے دیکھ حکومتی ارکان بھی سیخ پا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں مہنگی ویکسین کے …

Read More »

ن لیگ کی رکن اسمبلی نے مہنگائی کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی

سمیرا کنول

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے صوبے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مہنگی ترین قیمت میں چینی فروخت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم …

Read More »

23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟

23 مارچ

اسلام آباد (پاک صحافت) 23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے جواب سے پاکستانیوں کی اکثریت نابلد ہے۔ حتی ہمارے یونیورسٹیوں اور کالجز کے اکثر طلبا و طالبات کو بھی یہ علم نہیں کہ ہم یوم پاکستان کیوں مناتے ہیں اور اس دن کیا …

Read More »