Tag Archives: فیصلہ

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیر محرم حج پر جانے سے متعلق تاریخی فیصلہ دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیرمحرم حج پر جانے سے متعلق تاریخی فیصلہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب میں کہا ہے کہ جس عورت کو سفر اور حج کے دوران فساد یا خطرے کا …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے مابین تکنیکی سطح کے بعد پالیسی سطح کے جاری مذاکرات میں …

Read More »

عدالت کا عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ آگیا ہے۔ وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے …

Read More »

احتساب عدالت نے نوازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لئے۔ جج محمد …

Read More »

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے

رانا ثناءاللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے اور عوام اپنا فیصلہ لاہور کے حق میں کریں، سندھ کے حق میں کریں، کے پی کے کے حق میں کریں وہ فیصلہ ہم سب کو قابل قبول …

Read More »

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ اور املاک کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ …

Read More »

ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 بروز جمعرات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کل 8 …

Read More »

عدالت نے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کیپٹن صفدر کو بغاوت کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں …

Read More »

نوازشریف چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے، ن لیگ کے اجلاس میں فیصلہ

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نواز شریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دورے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے …

Read More »

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور …

Read More »