اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے اور عوام اپنا فیصلہ لاہور کے حق میں کریں، سندھ کے حق میں کریں، کے پی کے کے حق میں کریں وہ فیصلہ ہم سب کو قابل قبول ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے