Tag Archives: فیصلہ

آج کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر کیسز …

Read More »

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت نے کی بجلی چوری روکنے کے لیے ایک ہفتے میں کابینہ اجلاس میں آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔آرڈیننس کے مسودے میں بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کو بھی …

Read More »

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے …

Read More »

عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے والے جج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ہمایوں دلاور

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا کر ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے، ایڈیشنل رجسٹرار اسلام …

Read More »

شہبازشریف نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان کردیا

شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ تفصٰلات کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشاورت …

Read More »

سپریم کورٹ نے کیس کے میرٹ پر جاکر کیس خراب کیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کیس کے میرٹ پر جاکر کیس خراب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

جلیل عباس کو نگراں زیر خارجہ، سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق  جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر سید محمد علی کو وزیر اطلاعات بنائے …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آوٹ سورس پر لینے والی تھرڈ پارٹی بطور ایڈوانس حکومت کو 10 کروڑ ڈالر ادا کرے گی، معاہدے کی خلاف ورزی پر ایڈوانس دی گئی پیمنٹ واپس …

Read More »

نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ سے استعفیٰ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دی جاتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع فراہم کر دیا۔ خیال رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »