کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے خود کو غریبوں کا ہیرو قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ میرا فون نمبر بہت جلدی عام ہو جاتا ہے اور مداحوں کے بے تکلف میسیجز بھی آتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سُپر …
Read More »غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں، فرقان قریشی
(پاک صحافت) پاکستانی اداکار فرقان قریشی کہا کہنا ہے کہ غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب اللہ کسی کو شہرت دے تو لازمی پیسہ بھی دے انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ شاہ رخ خان کی …
Read More »پاور ڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کیلئے اپنی ذمے داری کا احساس کرے، سینیٹر بہرہ مند تنگی
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پاور ڈویژن حکام سے سوال کیا کہ آپ کے سیکریٹری پاور کہاں ہیں؟ پاورڈویژن غریب آدمی کو ریلیف دینے کے لیے اپنی ذمے داری کا احساس کرے۔اجلاس میں پاور ڈویژن کے حکام نے …
Read More »نوجوان مایوس نہ ہوں، مستقبل تابناک ہے۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوجوان مایوس نہ ہوں، مستقبل تابناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ناامیدی کی فضا کو ختم کرنا ہوگا، امریکا کی …
Read More »ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔ وزیراعلی پنجاب
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال بند کیا ہے، دل کے …
Read More »صحت کارڈ کی سہولت 2015 میں نوازشریف کے دور میں متعارف کروائی گئی تھی۔ عامر میر
لاہور (پاک صحافت) عامر میر کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کی سہولت 2015 میں نوازشریف کے دور میں متعارف کروائی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی دور میں صحت کارڈ کی سہولت صرف …
Read More »بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …
Read More »امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، معاشی …
Read More »مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ …
Read More »وفاقی کابینہ کیجانب سے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امیر اور غریب کیلئے پیٹرول کی …
Read More »