Tag Archives: عوام

محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل انسانیت کا قتل تھا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے بینظیر بھٹو کی 15ویں برسی کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل انسانیت کا قتل تھا۔ شہید بی بی پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید …

Read More »

کشمیریوں کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ ہیں، وزیر اعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ زید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں متحد رہنا چاہیے، کشمیریوں کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے یہ بات مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق مزارِ قائد پر …

Read More »

عمران خان نے اپنی حکومت کو اپنے جھوٹ، کرپشن اور نااہلی سے ختم کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کو اپنے جھوٹ، کرپشن اور نااہلی سے ختم کیا، سو فیصد پاکستانی کہتے ہیں ملکی مسائل کا حل صرف شفاف الیکشن ہیں مگر الیکشن آئینی مدت پوری ہونے پر ہونے چاہیئے۔ تفصیلات …

Read More »

توانائی بچت پروگرام سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بچت پروگرام سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پروگرام پر سنجیدگی سے غور کیا ہے، …

Read More »

عوام کی حفاظت و سلامتی کے لئے شدت پسندوں کےخلاف کارروائی ضروری ہے، وزیر خارجہ

بلاول زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی حفاظت و سلامتی کے لئے شدت پسندوں کےخلاف کارروائی ضروری ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے خطے میں قیام امن ناگزیر ہے، بنوں جیسے واقعات پریشان کن ہیں، شدت پسندی خصوصا …

Read More »

ہم اس کوشش میں ہیں کہ عوام کو ریلیف ملے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم اس کوشش میں ہیں کہ پاکستان کے عوام کو ریلیف ملے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے، عمران خان جانتے ہیں عوام میں ان کی مقبولیت کم ہو …

Read More »

عمران خان بزدل اور جھوٹے انسان ہیں، اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ترجمان اخیتار ولی خان نے  پی ٹی آئی چیئرمین کو جھوٹا اور بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کے لیے ہمت چاہیے جبکہ عمران بزدل اور جھوٹے انسان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے 2 صوبوں …

Read More »

عمران خان تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ مت دیں، استعفے دیں اور جان چھوڑ دیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ …

Read More »

الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ روکا جائے گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ …

Read More »

پنجاب میں آٹے کی قیمت عام لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہوگئی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چکی کے آٹے کی قیمت عام لوگوں کی دسترس اور قوت خرید سے باہر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سستا آٹا اسکیم کو موجودہ پنجاب حکومت نے عوام کے پیٹ …

Read More »