Tag Archives: عمران خان

سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمرانی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمران نیازی کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتا پاکستان کیلئے وسائل مہیا ہوں۔ عدالتوں …

Read More »

پی ٹی آئی والے لاشوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے لاشوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظل شاہ کے والد نے کہا کہ کسی کو مورد الزام …

Read More »

عمران خان رانا ثناء سے چُھپ کر گھر میں بیٹھے ہیں اور کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عَظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان رانا ثناء سے چُھپ کر گھر میں بیٹھے ہیں اور کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔ عمران خان نے نوجوانوں کی اخلاقیات کو آلودہ کردیا، عمران خان ڈھٹائی کے ساتھ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک اور آڈیو لیک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  رہنما علی امین گنڈا پورکی ایک اور آڈیو سامنے آگئی۔ آڈیو میں علی امین گنڈاپور نے اپنی جماعت کے ایک مقامی رہنما داؤد آفریدی کو کارکنوں کے ساتھ زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کی۔ تفصیلات کے مطابق آڈیو میں علی امین …

Read More »

عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات ہیں، الیکشن نہ کرائے جائیں۔ حساس اداروں کی بریفنگ

فضل الرحمن بلاول عمران

اسلام آباد (پاک صحافت) حساس اداروں نے موجودہ حالات میں سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کو شیڈول انتخابات نہ کرانے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے دوران سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ …

Read More »

قوم ثاقب نثار اور پانامہ بینچ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم ثاقب نثار اور پانامہ بینچ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان بھاگ بھاگ کر تھک جائے گا اور پھر پکڑا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان بھاگ بھاگ کر تھک جائے گا اور پھر پکڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا مطلب یہ نہیں ہے کہ …

Read More »

آج ضمانت پارک سے بنی گالا تک بھنگ کے اثرات کے سوا کچھ نظر نہیں آتا، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک منشیات زدہ شخص کو قوم پر مسلط کیا گیا، جس کا ٹوٹل اکنامک وژن انڈے، کٹے، مرغیاں اور بھنگ کی کاشت تھی۔ آج ضمانت پارک سے بنی گالا تک بھنگ کے اثرات کے …

Read More »

نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیا گیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نوز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیا گیا۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دورانِ قید زہر دیے جانے سے ان …

Read More »