Tag Archives: عمران خان

اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے آئندہ 24 گھنٹوں میں زمان پارک جانے کا اعلان

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے آئندہ 24 گھنٹوں میں زمان پارک جانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون جج کو دھمکانے اور توشہ خان کیس میں عدم پیشی پر اسلام آباد کی دو عدالتوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے …

Read More »

پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں اندرونی خطرہ ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ملک کی بات آئے گی تو اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں اندرونی خطرہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے …

Read More »

ظلِ شاہ کیس میں یاسمین راشد، راجہ شکیل اور عمران خان گرفتار ہوسکتے ہیں، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مٹانے کے جرم میں یاسمین راشد، راجہ شکیل اور عمران خان  کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے ایک انٹرویو کے دوران …

Read More »

عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ یاد رہے کہ عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا …

Read More »

عمران خان ہر جگہ قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، محسن شاہنواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان ہر جگہ قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، عدالت کے وارنٹ پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ عمران خان نہ صادق ہیں، نہ امین، وہ چور ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں آ …

Read More »

شیزا فاطمہ خواجہ نے شیریں مزاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی برائے امور نوجوان شیزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خیال رہے کہ مریم نواز پر تنقید کرنے پر شیزا فاطمہ خواجہ نے  شریں مزاری حقیقت سے آشنا کروا دیا۔ …

Read More »

ہم پر ظلم کرنے والوں میں ایک شخص نہیں بہت سے شامل تھے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم پر ظلم کرنے والوں میں ایک شخص نہیں بہت سے شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے و ہوا بازی خوجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اب اسٹے آرڈرز یا ٹوٹی ٹانگ کے پیچھے چھپنا …

Read More »

2018 کے عام انتخابات کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں ہونے والی واردات کو ریورس کرنے کی ضرورت ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کا مقصد ملک میں انارکی پھیلانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کی خواہش ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانا …

Read More »

عمران خان غیرجمہوری اور غیر سیاسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان غیرجمہوری اور غیر سیاسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں فوج انہیں زمان پارک سے …

Read More »