Tag Archives: عمران خان

عمران خان اور پرویز الٰہی باز آجائیں، اقتدار کے لیے کتنی بار آئین توڑیں گے؟ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور پرویز الٰہی باز آجائیں، یہ لوگ اقتدار کے لیے کتنی بار آئین توڑیں گے؟   خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان …

Read More »

ہمیں خدشہ ہے کہ عمران خان عدالتی حکم کو بھی پامال کریں گے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے عمران خان اور اس کے حواری سپریم کورٹ کے عدالتی فیصلے اور حکم کو بھی پامال کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود سیاسی بحران کو عدلیہ ہی حل کرسکتی ہے، یہ موقع ہے کہ عدلیہ آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے …

Read More »

آئین توڑ کرعمران خان نے اپنی سیاسی قبر کھودی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب  نے کہا ہے کہ آئین توڑ کرعمران خان نے اپنی سیاسی قبر کھودی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کا سہارا لے کر آئین پہ حملہ کیا ہے، عمران صاحب نے …

Read More »

جمہوریت کیلئے جاری لڑائی میں حتمی فتح عوام کی ہوگی۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی بالادستی اور بحالی کے لئے جاری لڑائی میں فتح و کامیابی عوام کی ہوگی اور عوام دشمن، آئین شکنوں کو شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل بیرسٹر خالد …

Read More »

آئین شکنوں کو وہ سزا دی جائے جو دوسرں کیلئے نشان عبرت ہو۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی آئین کو پاوں تلے روندنے والوں کو وہ سزا دی جائے جو دوسروں کے لئے عبرت کی نشان ہو اور کوئی آئین شکنی کا سوچ بھی نہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں کوئی اتنا کرپٹ حکمران نہیں آیا۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عثمان بزدار اور عمران خان جیسا کرپٹ ترین حکمران کوئی نہیں آیا ہے۔ ان دونوں نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران خان عوام کے غیض و غضب سے کبھی نہیں بچ سکے گا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان نے ملکی آئین کے ساتھ غداری کی ہے وہ عدالت اور عوام کے غیض و غضب سے کبھی نہیں بچ سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

عمران خان نے آئین کو توڑا، آئین کو پامال کیا گیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان نے ملکی آئین کو توڑا اور پامال کیا لیکن اس کے باوجود غداری کا الزام دوسروں کو دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان۔

Read More »