Tag Archives: عمران خان

عمران خان نے ملک میں بدتہذیبی کے کلچرکو پروان چڑھایا، شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک میں بدتہذیبی کے کلچر کو پروان چڑھایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  اختلاف رائے کا …

Read More »

تحریکِ انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیر اعظم ہیں، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے پی ٹی آئی کو کڑی تنقید نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  تحریکِ انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیر اعظم ہیں۔  حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار اب تک خود …

Read More »

عمران خان اس دور کا ابو جہل ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس دور کا ابو جہل ہے، دنیا کا ہر گند اس آدمی نے کیا، عمران خان نے کرونیز کا لشکر تیار کیا، بغیر …

Read More »

ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی سیاست جمہوری نہیں ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم پہلے دن سے کہہ رہے کہ عمران خان کی سیاست کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ گالی گلوچ والی سیاست کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان اور اسکے ساتھیوں کے چہرے سے کل قدرت نے نقاب کو اتار پھینکا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز مدینہ منورہ میں ہونے والے افسوس ناک واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور اسکے ساتھیوں کے چہرے سے کل قدرت نے نقاب کو اتار پھینکا۔ تفصیلات …

Read More »

روضہ رسولﷺ پر پیش آنے والے واقعے نے عمران خان کی اصلیت بے نقاب کردی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نےکل مسجد نبوی میں ہونے والی حرکت اور ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان کے پیروکاروں کے طرز عمل پر حیرت تو نہیں مگر کل کہ واقعے پر بےحد افسوس ہے۔ انہوں نے …

Read More »

پی ٹی آئی کا آئین شکن ، میڈیا اور عوام دشمن ٹولہ فیک نیوز نیٹ ورک بن چکا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  جمہوری حکومت عوام کی خدمت کے لئے آئی ہے، انتقام لینے کے لئے نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کا آئین شکن ، میڈیا اور عوام دشمن ٹولہ فیک نیوز نیٹ …

Read More »

عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم سے جتنا جھوٹ بولنا تھا اور عوام کو جتنا دھوکہ دینا تھا وہ دے دیا ہے اب عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل …

Read More »

عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی ایک ایسا کام بتا دیں جو انہوں نے امریکہ کے خلاف کیا ہو؟۔ یہ صرف عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے امریکہ مخالف نعرے لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک …

Read More »