Tag Archives: عمران خان

گورنر پنجاب چوہدری سرور عہدے سے برطرف

چوہدری سرور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ ان پر علیم خان گروپ سے رابطوں کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کو ان کے علم میں لائے بغیر برطرف کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر فواد …

Read More »

خبردار کرتا ہوں آئین اور ملک سے نہ کھیلیں، مراد علی شاہ نے حکومت کو خبردار کر دیا

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خبردار کرتا ہوں آئین اور ملک سے نہ کھیلیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد صدر کو اجلاس بلانا ہوگا، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، …

Read More »

عمران نیازی اور ان کی کابینہ کے اراکین سابق ہوچکے ہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور  وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ان کی کابینہ کے اراکین سابق ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام یکم رمضان المبارک کے دن ظالم حکومت سے نجات پر سجدہ شکرانہ ادا کریں۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ وزیراعظم نہیں رہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک  صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ غیر آئینی جعلی وزیراعظم ملک پر مسلط ہے، عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ وزیراعظم نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …

Read More »

عدم اعتماد کے ووٹ کا دن قریب آرہا ہے اور حکومت کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد کے ووٹ کا دن قریب آرہا ہے اور حکومت کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عدم اعتماد کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہ سکتے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اراکین کی جانب سے عدم اعتماد کے بعد عمران خان کے پاس وزیراعظم رہنے کا کوئی آئینی اور جمہوری جواز باقی نہیں رہتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سرکاری افسران حکومتی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا قدم نہ اٹھائیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سرکاری افرسان حکمرانوں کی خوشامد میں آئین و قانون سے ماورا کوئی بھی قدم نہ اٹھائیں کیونکہ حکمران جانے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

کل پوری قوم نے عمران خان کی الوداعی تقریر سنی، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل پوری قوم نے عمران خان کی الوداعی تقریر سنی۔  ان کا کہنا ہے کہ عمران خان  کی  کل کی تقریر ایک …

Read More »

دھمکی دینے والے بھول رہے ہیں کہ اکاون فیصد رائے رکھنے والوں کو قانون نہ سنایا جائے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ڈی سیٹ کی دھمکی دینے والے بھول رہے ہیں کہ اکاون فیصد رائے رکھنے والوں کو قانون نہ سنایا جائے۔ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ  منگل اور بدھ کو مرکز کی طرز …

Read More »

آزاد خارجہ پالیسی کے لئے پہلی شرط مضبوط معیشت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ آذاد خارجہ پالیسی کے لئے پہلی شرط مظبوط معیشت ہوتی ہے-  تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »