اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختون خوا کے مفاد کے لیےاستعفیٰ دینا چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی کا …
Read More »اسٹیج پر خاتون کو للکارنے والا دہشتگردوں اور مجرموں سے ڈرتا ہے، عطاء تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے علی امین گنڈاپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اندر سے کھوکھلے انسان صرف دھمکیاں ہی دے سکتے ہیں۔ عطاء تارڑ نے امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج پر کھڑے ہو کر خاتون کو للکارنے …
Read More »علی امین گنڈاپور 2 نمبر آدمی ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور 2 نمبر آدمی ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر یہ اس زبان میں بات کریں گے تو ہم جواب دینا جانتے ہیں، …
Read More »وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ہزارہ یونیورسٹی تقریب موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کابینہ میں روز وزرا تبدیل کرتے ہیں …
Read More »اسلحہ و شراب کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ …
Read More »فیصل کریم کنڈی کا وزیرِ اعلیٰ کے پی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ
پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے، اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ …
Read More »اشتہاری ملزم مراد سعید کے علی امین گنڈا پور و پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف
(پاک صحافت) 9 مئی سے روپوش مراد سعید کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے کیسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی …
Read More »خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بیرسٹر صاحب حقیقت یہی ہے آپ سے صوبہ …
Read More »شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات
پشاور (پاک صحافت) برطرف صوبائی وزیر شکیل خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان واٹس ایپ گروپ پر شدید تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز …
Read More »علی امین گنڈا پور کیخلاف پی ٹی آئی کا گروپ متحرک
(پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات سامنے آ گئے۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سابق و موجودہ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل گروپ متحرک ہو گیا …
Read More »