Tag Archives: علی امین گنڈاپور

تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابلِ مذمت ہے: وزیرِ اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابلِ مذمت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا و کرم میں امن کے لیے آل پارٹیز کانفرنس میں صوبائی حکومت کا شرکت سے …

Read More »

وفاق پر جتھوں سے حملہ آور گروہ ہی قوم کا اصل دشمن ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وفاق کے فنڈز سے وفاق پر ہی جتھوں سے حملہ آور ہونے والا گروہ قوم کا اصل دشمن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں عظمی بخاری نے کہا کہ مریم نواز …

Read More »

پی ٹی آئی نے پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے اربوں روپے لابسٹ کو دیے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی دشمنی پاکستان سے ہے، پاکستان کو بدنام کرنے کی انٹرنیشنل سازش ہے لیکن …

Read More »

ڈی چوک احتجاج: بانئ پی ٹی آئی، گنڈاپور، بشریٰ بی بی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری، حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جج طاہر عباس سِپرا نے ایک صفحے کا 96 ملزمان سے متعلق حکم نامہ جاری کیا، …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ناکام احتجاج پر اپنی لیڈرشپ پر برس پڑے

شوکت یوسفزئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ناکام احتجاج پر اپنی لیڈرشپ پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بڑے بڑے عہدوں والے کہاں تھے؟ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور پنجاب کی لیڈرشپ کہاں تھی؟ علی امین، عمر ایوب، …

Read More »

عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا۔ امیر مقام

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر امقام نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کا احتجاج مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں امیرمقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند ٹولہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، احتجاج سے …

Read More »

جو بھی احتجاج کیلئے اسلام آباد آئے گا، پکڑا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو بھی احتجاج کے لیے اسلام آباد آئے گا، پکڑا جائے گا، اس پر پرچہ کٹے گا۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم بیرسٹر گوہر سے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، …

Read More »

گنڈاپور دہشتگردی کو نظر انداز کرکے ہر چوتھے دن وفاق اور پنجاب پہ حملہ آور ہوجاتا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کل اور پرسوں بھی کے پی میں خون ریزی ہوئی، لیکن وہاں کا وزیراعلیٰ دہشتگردی کو نظر انداز کرکے ہر چوتھے دن وفاق اور پنجاب پہ حملہ آور ہوجاتا ہے۔

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اپنے بچے لا کر پہلی صف میں کھڑا کریں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے اتنا ہی ڈو اور ڈائی کا مسئلہ ہے تو اپنے بچے بھی احتجاج میں لائيں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صرف اسٹیبلشمینٹ سے مذاکرت چاہتے ہیں، …

Read More »

لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، علی امین کترا رہے کہیں بٹن دبانے سے انکا فیوز نہ آف ہوجائے۔ گورنر کے پی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور اب بٹن آف کرنے سے کترا رہے ہیں کہ کہیں ان کا اپنا فیوز نہ آف ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصلہ کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ تو …

Read More »