Tag Archives: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے امن سے کوئی سروکار نہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ملتان (پاک صحافت) گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے امن سے کوئی سروکار نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت میں بے امنی بڑھ رہی ہے، کے پی کے حکومت امن قائم کرنے …

Read More »

کرک: وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج

(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اور ایم این اے شاہد خٹک پر کرک کے تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متھانہ ہڑیارا میں علی امین گنڈاپور اور شاہد خٹک کے خلاف درج ایف آئی آر میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد …

Read More »

کل جس نے بھی قانون کو توڑا اس سے سختی سے نمٹیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کل جس نے بھی قانون کو توڑا اس سے سختی سے نمٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کل جس نے بھی قانون کو توڑا ہے اس سے …

Read More »

وزیرِاعلیٰ کے پی کو کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں بھاگتے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کے پی کو کہتا ہوں ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں بھاگتے، میرے گورنر ہاؤس میں 2 پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختون خوا نے کہا کہ …

Read More »

علی امین گنڈاپور افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلیٰ لگتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلیٰ لگتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی سے شروع میں پازیٹیو بات کی لیکن انہوں نے …

Read More »

پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں خواجہ آصف نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے۔ انہوں نے کہا کہ علی …

Read More »

افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے، سابق وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا علی امین گنڈا …

Read More »

علی امین گنڈا پور نے اشتعال میں آکر افغان قونصل جنرل سے رابطہ کیا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اشتعال میں آکر افغان قونصل جنرل سے رابطہ کیا اور انہیں دعوت دی کہ آپ ہمارے ہاں آئیں ہم افغان امور پہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک …

Read More »

علی امین گنڈاپور سلامتی و خارجی معاملات پر اپنا گنڈاسا استعمال نہیں کر سکتے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور ملک کے سلامتی اور خارجی معاملات پر اپنا گنڈاسا استعمال نہیں کر سکتے۔ عرفان صدیقی نے پارلمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی عمران باہر آئیں، علی امین خود بانی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جگہ لینے کا الزام لگا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی قیادت خاص …

Read More »