Tag Archives: عدالت

پی ٹی آئی کے کارکنان نے جج صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے کارکنان نے جج صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی اور نعرے لگائے۔ انہوں نے بتایا کہ نعرے ان کی موجودگی میں لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کر لی

لاہور (پاک صحافت) معروف پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کر لی۔ یاد رہے کہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح کیا تھا۔ جس کے کچھ عرصہ بعد معاملہ عدالت چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ …

Read More »

حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل کر دی جائے گی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ہم کہتے تھے کہ ان کا بیانیہ فراڈ ہے اس وقت تنقید کی …

Read More »

توشہ خانہ کے تحائف کو ڈکلیئر نہ کرنا جرم ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانے کے تحائف کو بلیک مارکیٹ میں بیچا، ملکی تاریخ کا ایسا رہنما بتا دیں جس نے توشہ خانہ تحائف بلیک مارکیٹ میں بیچے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

‏توشہ خانہ کیس میں غیرحاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ‏توشہ خانہ کیس میں غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں۔ ہمیں کہتے تھے رسیداں کڈو ہم نے تو رسیدیں بھی پیش کیں ہم سرخرو بھی …

Read More »

سائفر کا معاملہ، بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، …

Read More »

اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں پیش

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے حیدرآباد کے اسپیشل اینٹی کرپشن جج کی عدالت میں اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف چالان پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے گرفتار ملزمان نعمان صدیقی، کامل انور، ذیشان صدیقی، محمد انور اور کامران …

Read More »

عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے …

Read More »

جنوبی افریقہ: پیوٹن کی گرفتاری ماسکو کے خلاف اعلان جنگ ہے

افریقا

پاک صحافت جنوبی افریقہ کی عدالت کی جانب سے منگل کے روز شائع ہونے والی عدالتی دستاویزات میں اس ملک کے صدر سیرل رامافوسا کا حلف نامہ موجود ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ: روسی صدر ولادیمیر پوتن کی گرفتاری ماسکو کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ پاک صحافت …

Read More »

عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے۔ یاد رہے کہ …

Read More »