حکومت کے جو کرتوت ہیں ان کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہئے، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا ہے کہ جو انکے کرتوت ہیں اسکی وجہ سے انکو خوفزدہ ہونا چاہیےملک میں کرپشن اور مہنگائی نے غریب آدمی کو تباہ حال کردیا ہے مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں یہ میں نہیں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہہ رہی ہے.

یہ بھی پڑھیں

مرتضی وہاب

سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے