Tag Archives: عالمی برادری

ہم امداد کی نہیں بلکہ انصاف کی بات کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم عالمی برادری سے امداد کی نہیں بلکہ انصاف کی بات کریں گے، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں۔ وزیرِاعظم

شہباز شریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس ہوا۔ انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل

سکھر (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس اور دکھ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ …

Read More »

پاکستان کو بہت زیادہ فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کو بحال کرنے کے لئے پاکستان کو بہت فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، عالمی برادری کو اس مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سیلاب کے …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے بعد متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں …

Read More »

پاکستان میں تباہی دیکھ کر دکھ ہوا

مودی

پاک صحافت ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو پڑوسی ملک پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر دکھ کا اظہار کیا۔ سیلاب متاثرین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی حالات معمول پر آ جائیں گے۔ پی ایم مودی نے اپنے ٹویٹ میں …

Read More »

سعودی عرب نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے

سعودی عرب کا پرچم

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب نے آج ایک بیان میں غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی اور فلسطینی قوم کے ساتھ سعودی موقف پر زور دیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سعودی وزارت خارجہ نے اس بیان میں “غزہ کی پٹی …

Read More »

اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیر پر سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا

169838450

پاک صحافت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایک بیان میں ایک بار پھر عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کے حل کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے۔ یہ بیان نئی دہلی حکومت کے ردعمل کے بعد …

Read More »

پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان بھجوایا، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان بھجوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نور خان ایئر بیس پر …

Read More »