Tag Archives: صارفین

واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خبر، آئی او ایس اور اینڈرائیڈ چیٹ منتقلی کیلئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

نیویارک (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کررہا ہے جس کے تحت واٹس ایپ صارفین اینڈرائیڈ اور آئی او …

Read More »

گوگل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

گوگل میٹ

نیویارک (پاک صحافت) گوگل نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے گوگل کانفرنسنگ سروس میٹ کا لا محدود مفت کالز کا دورانیہ جون تک بڑھا دیا گیا ہے۔ جس کے بعد اب صارفین ویڈیو …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لئےخوشخبری، دوبارہ پیسے بھیجنے کا فیچر شامل

واٹس ایپ صارفین

نیو یارک (پاک صحافت) واٹس ایپ نے صارفین ایک بار پھر بڑی سہولت فراہم کردی،  کمپنی کے مطابق واٹس ایپ میں ایک بار پھر پیسے ٹرانسفر کرنے کا فیچر شامل کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس فیچر اس سے قبل بھی واٹس ایپ میں شامل کیا گیا تھا، تاہم …

Read More »

اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک

عثمان مختار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،  خیال رہے کہ اداکار عثمان اپنی دوست زنیرہ انعام خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام پر عثمان مختار نےاپنی اور اہلیہ کی …

Read More »

ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق بجلی مزید مہنگی کرنے سے صارفین پر 4 ارب 59 کروڑ کا اضافی بوجھ بڑھ جائے گا۔  خیال رہے کہ نیپرا نے بجلی …

Read More »

انسٹا صارفین کے لئے اچھی خبر، اسٹوریز پر ردعمل کے لئے اسٹیکرز کی آزمائش شروع

انسٹاگرام

نیو یارک (پاک صحافت) فوٹو شیئرنگ اور چیٹنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام نے صارفین  کی سہولیات مزید بڑھاتے ہوئے اسٹوریز  پر  ردعمل کے اظہار کے لیے اسٹیکرز کی آزمائش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام اسٹوری پر رد عمل …

Read More »

فیس بک نے 3 ماہ کے دوران ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے

فیس بک

نیو یارک (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے، خیال رہے کہ یہ تما م اکاؤنٹس صرف 3 ماہ میں ڈیلیٹ کئے جا چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے …

Read More »

گوگل کو پانچ بلین ڈالر ہرجانے کا سامنا

گوگل

کیلی فورنیا (پاک صحافت) کیا آپ جانتا ہیں کہ جدید ویب براؤزر میں ایک خفیہ سرچنگ طریقہ کار بھی ہوتا ہے جیسے کہ کروم میں “انکوگنیٹو موڈ”، اس آلے کےذریعے صارفین سرچنگ کی سرگرمی کو ریکارڈ کئے بغیر براوزر کو استعمال کرتا ہے، انکگنیٹو موڈ یہ کمنٹ کرتا ہے کہ …

Read More »

گوگل میپس میں نئے فیچر متعارف

گوگل میپس

کیلی فورنیا (پاک صحافت) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔  گوگل کے مطابق کمپنی نے صارفین کو اب تک بڑی سہولت میسر کرتے ہوئے گوگل میپس میں نئے کارآمد فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کے مطابق …

Read More »

فیس بک سے پیسے کمانے والے خواہش مند صارفین کے لئے خوشخبری

فیس بک

سان فرانسسکو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اس پلیٹ فارم سے پیسے کمانے کے خواہش مند صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق فیس بک نے کمانے کے خواہش مند صارفین کو اپنی آمدنی کا حصہ …

Read More »