Tag Archives: صارفین

واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش تکمیل کے مراحل میں

واٹس ایپ

سلیکان و یلی (پاک صحافت) واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش تکمیل کے مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ واٹس ایپ کا ایک بڑا مسئلہ یہی ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک اکاؤنٹ کو ایک ہی ڈیوائس پر چلا سکتے ہیں، اور کمپیوٹر پر چلانے کے لیے آپ کے موبائل …

Read More »

ٹیلیگرام صارفین کے لئے گروپ کالنگ کی سہولت دستیاب

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) ٹیلیگرام صارفین کا صارفین کو طویل انتظار اب ختم ہوگیا ہےکیوں کہ اب آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ ایپس میں گروپ ویڈیو کالنگ کا فیچر دستیاب ہے۔ اب وہ گروپ چیٹ میں وائس چیٹس کو ویڈیو کانفرنس کالز میں تبدیل کرسکیں گے۔ اسی طرح کسی کی …

Read More »

انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام نے اپنے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔  اس حوالے سے فیس بک کی ترجمان کرسٹن پائی کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے بہت سے صارفین بذریعہ کمپیوٹر انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں لہٰذا اس …

Read More »

سندھ میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل

گیس

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہریوں میں تشویش کی پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبے کے تمام …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور زبردست فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کیلفورنیا (پاک صحافت) چیٹنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک اور زبردست فیچر کے اضافے کا اعلان کردیا،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر …

Read More »

اسنیپ چیٹ سے ‘اسپیڈ فلٹر’ ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

اسنیپ چیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ اسنیپ چیٹ سے متنازع ‘اسپیڈ فلٹر’ ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، اس حوالے سے اسنیپ چیٹ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اسنیپ چیٹ کے اس فلٹر کے باعث گاڑی چلاتے ہوئے کئی افراد کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد …

Read More »

صارفین کے لئے اچھی خبر، واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) صارفین کے لئے بہت ہی اچھی خبر، کیوں کہ واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی جلد ہی ایک ایسا نیا فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جو صارفین کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر کئی ڈیوائسز پر واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت …

Read More »

گوگل نے صارفین کے لئے مزید 6 دلچسپ فیچر متعارف کرا دیئے

گوگ؛ فیچرز

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے صارفین کے لئے مزید 6 نئے اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیئے گئے ہیں،  خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب گوگل کی جانب سے بیک وقت 6 فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کیا گیا ہے تو آئیے جانتے ہیں وہ 6 …

Read More »

سوشل میڈیا پر انوپم کھیر کے فالورزمیں اچانک کمی، اداکار پریشان

انوپم کھیر

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر کے سوشل میڈیا پر فالوورز  اچانک کم ہوگئے، جس پر اداکار انوپم کھیر انتہائی پریشان ہوگئے،  خیال رہے کہ بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اچانک فالوورز کی تعداد 80 …

Read More »

مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم سروسز ڈاؤن، صارفین پریشان

سوشل میڈیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک ، انسٹاگرام اور میسنجرز کی سروس غیر متوقع طور پر ڈاؤن ہوگئیں، جس کی وجہ سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویب بیٹا انفو کی جانب سے بھی بذریعہ ٹوئٹ تصدیق کی گئی ہے …

Read More »