Tag Archives: صارفین

بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اس معاملے سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس …

Read More »

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) حالیہ چند ماہ کے دوران میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان نئے فیچرز میں اسکرین شیئرنگ، انسٹنٹ ویڈیو میسج، ایچ ڈی فوٹوز اور ایڈٹ میسج وغیرہ قابل ذکر فیچرز ہیں۔ اب کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو …

Read More »

ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا

ایپل

(پاک صحافت) ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کر دیا۔ ایپل نے اپنے صارفین کو آئی فون چارج کرتے وقت کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ سوتے وقت آئی فون کو چارجنگ پر نہ لگائیں یا جب چارجنگ پر لگا ہو تو اس کے قریب …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) سے دسمبر 2014 سے قبل کی پوسٹس میں تصاویر اور لنکس غائب

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں بظاہر کسی تکنیکی خامی کے باعث دسمبر 2014 سے قبل پوسٹ کی گئی تصاویر ڈیلیٹ ہوگئی ہیں۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا ہے جب 20 اگست کو ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک پوسٹ میں تسلیم کیا تھا کہ ان …

Read More »

واٹس ایپ نے خاموشی سے بہترین فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے 2023 کا ایک بہت بڑا فیچر مئی میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میسج ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے کہا تھا کہ ہم صارفین کو ان کی چیٹ کے حوالے …

Read More »

آئی فون 15 میں برسوں بعد ایک بہت بڑی تبدیلی

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز میں برسوں بعد ایپل کی جانب سے ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلی یو ایس بی چارجنگ پورٹ کی شکل میں نظر آئے گی جو 11 سال پرانی لائٹننگ پورٹ کی جگہ لے گی۔مگر ایپل کی جانب سے محض چارجنگ …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی اسٹیکرز کے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر سامنے آیا ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ …

Read More »

تھریڈز ایپ کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں 79 فیصد کمی

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے والے افراد …

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین بہت جلد کال ایک سے دوسرے فون میں ٹرانسفر کر سکیں گے

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین متعدد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ایک گوگل اکاؤنٹ سے کنکٹ کر سکیں گے۔ اس فیچر کو لنک یور ڈیوائسز کا نام دیا جائے گا اور مختلف لیکس …

Read More »

حریم شاہ کا نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار

حریم شاہ

(پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شا ہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا ظہار کر دیا۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار سوشل میڈیا پلیٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی تصویر …

Read More »