Tag Archives: شہری

افغانستان میں پھنسے شہریوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وہاں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

تاجر الائنس کے چیئر مین ایاز میمن موتی والا وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے

ایاز میمن

کراچی (پاک صحافت) کراچی تاجرالائنس کےچیئر مین ایازمیمن موتی والا وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے، ایاز میمن موتی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی کے دوروں کی بجائے کراچی کی عوام کے ساتھ کیے ہوئے وعدوں کو پورا کریں، ان کا کہنا ہے کہ زبانی کلامی …

Read More »

مصطفی کمال کے بیان پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب کا شدید ردعمل

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان ایڈمنسٹریٹر مرتضٰی وہاب نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفٰی کمال کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفٰی کمال اگر سڑک پر آنا چاہتے ہیں تو ماسک ضرور لگا کر آئیں۔  مرتضٰی وہاب …

Read More »

سندھ میں گھروں کے اندر قربانی کرنے پر پابندی عائد

قربانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب …

Read More »

پیدل آمد و رفت کیلئے باب دوستی کو کھول دیا گیا

باب دوستی

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی حکام کے افغان طالبان سے مذاکرات کے بعد کئی روز سے بند باب دوستی کو پیدل آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی حکام اور افغان طالبان کے کمانڈرز کے درمیان رابطے کے بعد پاک افغان باب دوستی …

Read More »

وزیر توانائی سندھ کیجانب سے عوام کیلئے خصوصی ہدایات جاری

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے آج ہونے والی بارش کے بعد کی صورت حال کے پیش نظر سندھ کی عوام کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے عوام کو احتیاط کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری …

Read More »

مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کیجانب سے آپریشن کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پی آئی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے بڑی سطح پر آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے …

Read More »

پنجاب بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہری پریشان

بجلی بحران

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے درالحکومت لاہور سمیت صوبے بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔  خیال رہے کہ لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) میں شارٹ فال 2 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا ہے۔ پریشان شہریوں کے مطابق لاہور کے کئی …

Read More »

ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے سندھ میں مزارات اور درگاہیں کھولنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا شہریوں کی ذمہ داری ہے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سندھیوں کو پاکستانی شہری ہی نہیں سمجھتی۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے رویے سے ایسا لگتا ہے کہ یہ سندھیوں کو پاکستان کا شہری ہی نہیں سمجھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ …

Read More »