Tag Archives: شہداء

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج 8 محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 8 محرم الحرام کی مجلس ختم ہو گئی جس کے بعد مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو …

Read More »

پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما سمیرا ملک نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی رہنما سمیرا ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں کا یہ فرض بنتا …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا ضرور ملے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا ضرور ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے موٹروے ایم تھری سے منسلک فیصل آباد ستیانہ بائی پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

سردار محمد خان لغاری کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

پی ٹی آئی

ڈی جی خان (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی، این اے 192 ڈی جی خان سے سردار محمد خان لغاری بھی ساتھ چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سردار محمد خان لغاری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فوجی تنصیبات پر حملے اور شہداء کی بے …

Read More »

میران شاہ خودکش حملہ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

شہداء

راولپنڈی (پاک صحافت) میران شاہ میں خودکش حملہ اور خیبر آپریشن کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میجر عبداللہ شاہ، نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان کو نماز جنازہ کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں …

Read More »

ملک کی بقاء اور ترقی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

صوابی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کی بنیادیں شہداء کے خون سے مضبوط ہوئی ہیں، ملک کی بقاء اور ترقی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ امور عطا تارڑ کیپٹن شہید کرنل شیر خان کے مزار …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں علامہ اقبال چوک پر دیوار شہدا کےافتتاح کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی …

Read More »

آئی ایم ایف سے سمجھوتا قریب ہونے کی خبر سنتے ہی ملک دشمنوں کا رونا شروع ہوگیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے سمجھوتا قریب ہونے کی خبر سنتے ہی ملک دشمنوں کا رونا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک جلایا، …

Read More »

سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بہتر ہے کہ سیاست کو سیاستدانوں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »