Tag Archives: شہداء

صدر کا خوارج کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنیوالے جوانوں کو خراج عقیدت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے میجر عاطف خلیل، نائیک آزاد اللہ اور لانس نائیک غضنفر عباس کو …

Read More »

سعودی ایم بی سی چینل نے شہدائے مزاحمت کے رہنماؤں کی توہین کی ہے

فوٹو

پاک صحافت سعودی عرب کے ایم بی سی چینل کی جانب سے مزاحمتی قائدین اور شہداء کے خلاف توہین آمیز رپورٹ نشر ہونے کے بعد عراق کے مشتعل عوام بغداد میں اس ٹی وی چینل کے دفتر کی طرف بڑھے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سعودی ایم بی سی …

Read More »

الجمبلاط کی فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کے لیے السنوار کی تعریف

تیمور جنبلاط

پاک صحافت تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار نے ایک خط میں لبنان کی سوشل پروگریسو پارٹی کے سابق رہنما ولید جمبلات اور اس جماعت کے موجودہ رہنما تیمور جنبلات کا ان کی یکجہتی پر شکریہ ادا کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی، السنوار …

Read More »

اُمید ہے کہ پی ٹی آئی اس بار جلسہ کر کے دکھائے گی، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کرے لیکن دوبارہ 9 مئی نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسہ کرنا ہے تو آئین اور قانون …

Read More »

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عطا تارڑ نے شہید کپٹن احمد بدر کے گھر جاکر اہلخانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ہمیں اپنے شہداء …

Read More »

بہادری کی عظیم داستان، شہدائے 3 ستمبر 1965ء کو قوم کا سلام

شہداء پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت ہمیشہ سے ہی اس کوشش میں رہا ہے کسی طرح پاکستان کو نقصان پہنچایا اور اسی مذموم مقصد کےلیے ستمبر 1965ء میں بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف جنگ کا محاذ کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنگ کے تیسرے روز کیپٹن غلام مرتضی اور …

Read More »

شہدائے یکم ستمبر 1965ء کو قوم کا سلام

شہداء پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت ہمیشہ سے ہی پاکستان کو نقصان پہنچانے کی تاک میں رہا۔ اپنی اسی خصلت کے زیراثر بھارت نے ستمبر 1965ء میں ایک بار پھر پاکستان کیخلاف جنگ کا محاذ کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر سے جنگ کا آغاز ہوچکا تھا اور پاکستان کی مسلح …

Read More »

بلاول بھٹو کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت، شہدا کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے اور شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں …

Read More »

صدر آصف زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر شہداء کو خراجِ عقیدت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں پولیس فورس کا نمایاں کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بے …

Read More »

تمام پولیس شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تمام پولیس شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یوم شہدائے پولیس پر اپنے پیغام میں کہا کہ تمام پولیس شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے …

Read More »