لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج صبح لاہور سے لندن روانہ ہوگئیں۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنالیا۔ صبح ساڑھے 9 بجے لندن کے لیے روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے …
Read More »نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں گے، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال، نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں …
Read More »عمران خان نے ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی …
Read More »پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس لینے کا مطلب سنجیدہ معاملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …
Read More »ذلت و رسوائی اب سلیکٹڈ اور اسکے ٹولے کا مقدر بن چکی ہے، شہزاد سعید چیمہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ ذلت و رسوائی اب سلیکٹڈ اور اسکے ٹولے کا مقدر بن چکی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے جو بویا اسے کاٹنے کی …
Read More »دس لاکھ بندوں کی دھمکیاں دینے والوں کو اب لاکھوں کا سمندر نظر آئے گا، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دس لاکھ بندوں کی دھمکیاں دینے والوں کو اب لاکھوں کا سمندر نظر آئے گا۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا لانگ مارچ پاکستان …
Read More »عوام باہر نکلیں اور نااہلوں کے ٹولے کو چلتا کریں، شہزاد چیمہ
چیچہ وطنی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ 27 مارچ کو عوام گھروں سے باہر نکلیں اور اس نااہل ٹولے کو چلتا کریں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری …
Read More »عوامی مارچ سے قبل کٹھپتلی حکومت کی بنیادیں ہل چکی ہیں، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور فرخ حبیب کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے …
Read More »سلیکٹڈ وزیراعظم خود کو آمر سمجھ بیٹھے ہیں، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم خود کو آمر سمجھ بیٹھے ہیں۔ شازیہ مری نے مزید کہا کہ عوام کی آواز پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو عوامی مارچ …
Read More »پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
لاہور (پاک صحافت) جیسے جیسے تبدیلی کے کھوکھلے نعرے کی حقیقت واضح ہوتی جارہی ہے مختلف افراد پی ٹی آئی اور عمران خان سے دور ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے …
Read More »