لاہور (پاک صحافت) جیسے جیسے تبدیلی کے کھوکھلے نعرے کی حقیقت واضح ہوتی جارہی ہے مختلف افراد پی ٹی آئی اور عمران خان سے دور ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری اطلاعات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے …
Read More »عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیا، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا تشخص ملیامیٹ کردیاہے۔ پاکستان کیلئے دی اکانومسٹ کی رینکنگ رپورٹ نوشتہ دیوار ہے، پاکستان کا نیم جمہوری ممالک …
Read More »تحریک انصاف کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرہ پہچان چکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما
اسلام آباد (پاک صحافت) احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مکروہ چہرہ اب تحریک انصاف کے ہر کارکن اور ووٹر کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، عمران خان دوبارہ قوم کو بے وقوف نہیں بناسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات …
Read More »پی ٹی آئی نے اپنے ایک اور رہنما کی پارٹی رکنیت ختم کردی
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں جس کی وجہ سے مختلف رہنما پارٹی سے بغارت کررہے اور مختلف رہنماوں کی پارٹی رکنیت ختم کردی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی قیادت پر بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق سیکریٹری اطلاعات احمد …
Read More »آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں بد دعائیں ملیں گی، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں بد دعائیں ملیں گی۔ حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخابات سے متعلق شازیہ …
Read More »عمران خان کو اقتدار میں رکھنا قوم سے غداری کے مترادف ہوگا، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے مطالبہ کیا ہے کہ اب عمران خان سے نجات کے لیے تحریک عدم اعتماد پیش کی جانی چاہیے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو فوری طور پر عمران …
Read More »سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں۔ شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …
Read More »تمام جماعتیں مل کر پنجاب حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے لیے کام کریں، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ تمام جماعتوں کودعوت دیتے ہیں کہ وہ پنجاب حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے لیے کام کریں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری جلد وسطی پنجاب اور خیبرپختونخوا …
Read More »شہباز شریف کو عمران خان کے انتقام کا نشانہ بننے نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان اور نیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا، عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے تحت شہباز شریف کو دو بار بے بنیاد جیل ڈالا گیا،شہباز شریف کو تیسری …
Read More »آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 16 سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ جیالے ایل اے 16 …
Read More »