دہشتگرد

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے 11 دہشتگرد گرفتار

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے مختلف کارروائیوں میں پنجاب کے مکتلف شہروں سے 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جن کا تعلق کالعدم القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں مہتاب، طارق، گل اعظم، معاویہ، عماد، وارث، جبار شامل ہیں جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سی پیک معاہدوں کی راہ میں حائل رکاوٹ برداشت نہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک معاہدوں کی راہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے