Tag Archives: سینیٹ انتخابات

اوپن سینیٹ انتخابات کی حمایت نہیں کریں گے: رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد(پاک صحافت) اوپن ووٹنگ سے متعلق آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے  پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نےکہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مواخذہ ہونا …

Read More »

حزب اختلاف نے سینیٹ میں صدرعلوی کیخلاف مواخذے کا مطالبہ کر دیا  

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق صدر مملکت کی جانب سے جاری کئے جانے والے آرڈیننس کو حزب اختلاف نے غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ میں مواخذے کا مطالبہ کر دیا حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ صدر نے سینیٹ انتخابات، اداروں ، پارلیمان، …

Read More »

ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے

مشاھداللہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے،  ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کی ہے ، محمد زبیر کے مطاق  سینیٹر مشاہد اللہ …

Read More »

سینیٹ انتخابات، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر ظفر اقبال کی جانب سے کل صبح 9بجے فیصلہ سنایا جائے گا۔ خیال رہے کہ وسف رضاگیلانی کے کاغذات نامزدگی …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں آصف زرداری کو مایوسی ہوگی جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اس بار آصف زرداری کو مایوسی ہوگی، جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے۔  ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ میں عمران خان جیتنے جا رہا ہے،  ان …

Read More »

پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کو …

Read More »

ووٹوں کی خریدو فروخت کے الزام کا مقصد پارلیمنٹیرین کو بدنام کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کو آئین کے آرٹیکل نمبر 266 کے تحت خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرین کے خلاف ووٹوں کی خرید و …

Read More »

تحریک انصاف کا کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹکٹ نہ دینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹیکٹ نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے،  اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ اگر وزیر اعظم نے حکومتی عہدیداروں کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دینے …

Read More »

سینیٹ انتخابات کا طریقہ کار قابل قبول نہیں ہے: رانا تنویر

رانا تنویر

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا تنویر حسین نے وفاقی حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  حکومت نے سینیٹ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ شروع کی ہوئی ہے ،سینیٹ انتخابات کا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کے بارے میں اہم اعلان کردیا

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے حیرت انگیز طور پر اچانک قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخاب کروانے کا فیصلہ کرلیا جو کہ کورونا وائرس کی وجہ سے زیر التوا تھے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ جو کہ سینیٹ انتخابات کے لیے الیکٹورل کالج کی تکمیل کی راہ ہموار …

Read More »