Tag Archives: سندھ

بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم نے فوری طور پر ریلیف دیا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے بجلی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، سیلاب نے ہر طرف تباہی مچائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی ابھی تک تھم نہ سکی، صوبہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید بارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھان سعیدآباد جوہی لنک روڈ پر اولڈ چک کے مقام پر چھوٹا پُل ٹوٹ گیا، پانی کا …

Read More »

کراچی میں اورنج لائن بس سروس کا افتتاح ہوگیا

اورنج لائن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کی عوام کے لئے اورنج لائن بس سروس کا آج افتتاح کیا گیا ہے، آج سے بس سروس شہر میں شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے اورنج لائن بی آر …

Read More »

سندھ میں سیلاب کے باعث اب تک 616 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب کے باعث اب تک 616 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس ہوا۔ انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل

سکھر (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس اور دکھ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ …

Read More »

کل سے اورنج لائن کراچی کے عوام کیلئے کھول دی جائے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کل سے اورنج لائن کراچی کے عوام کیلئے کھول دی جائے گی، سندھ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اورنج لائن کراچی کے عوام کے لیے سندھ …

Read More »

پاکستان میں بہت سی جگہیں ہیں جہاں ڈیم بن سکتے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہت سی جگہیں ہیں جہاں ڈیم بن سکتے ہیں لیکن حکمرانوں کی سوئی صرف کالا باغ میں اٹکی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

سندھ حکومت مختلف علاقوں سے پانی نکالنے کی کوشش کررہی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر کے تمام شہروں اور علاقوں میں جمع پانی کو نکالنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے ٹریک کو بحال کرنے …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ میں مزید 6 …

Read More »