Tag Archives: سندھ

جنیوا کانفرنس نے  پی ٹی آئی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے، ناصر حسین

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریکِ انصاف کو ایک بار پھر ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے حواریوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ جنیوا کانفرنس نے ان کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

سندھ واحد صوبہ ہے جہاں 65 روپے کلو میں آٹا فراہم کیا جا رہا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جہاں غریبوں کو 65 روپے کلو میں آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ ہم گندم مہنگی خرید کر عوام کو سستا آٹا فراہم کر رہے ہیں، آٹے کا …

Read More »

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے  میں صوبۂ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت  کرنے سے متعلق بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تمام ہاٹ اسپاٹ، پیک آورز اور حساس مقامات پر پولیس تعینات کی جائے۔ شہر میں پیٹرولنگ …

Read More »

سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلوچستان کے سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار فتح محمد حسنی نے کراچی میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کی جس کے بعد ان کی پارٹی رکنیت دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ …

Read More »

تحریکِ انصاف کراچی سے فارغ ہو چکی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کراچی سے فارغ ہو چکی ہے، شہر کا میئر پیپلز پارٹی کا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) جب چاہے انتخابی مہم شروع کر …

Read More »

چوہدری پرویز الہی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دو سیاسی سوچ ہیں، ایک پارلیمنٹ …

Read More »

کچھ عناصر مذہب کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر مذہب کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری نے کراچی ائیرپورٹ پر ہونے والے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خاتون سکیورٹی انچارج کو فرائض کی ادائیگی …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر ساتھ بیٹھیں اور …

Read More »

15 جنوری کو ہر صورت بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں ہر صورت بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے اہم اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی …

Read More »