Tag Archives: سندھ

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی، وزیر اطلاعات سندھ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی، انہوں  نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے اعلان سے افسوس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے بائیکاٹ کے …

Read More »

ضلع کونسل کی 40 میں سے 20 نشستوں پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

پیپلزپارٹی

ٹھٹھہ (پاک صحافت) ٹھٹھہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے ٹاؤن کمیٹی گھوڑا باری اور گاڑھو میں پیپلزپارٹی کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹھٹھہ میں 40 یونین کونسلز میں سے …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن کے لیے ہمیشہ تیار تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام …

Read More »

حساس اداروں کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارش

انتخابات

کراچی (پاک صحافت) قومی سلامتی کے اداروں نے الیکشن کمیشن کو 15 جنوری کا انتخابی مرحلہ ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حساس اداروں کا اجلاس جمعہ کی شام منعقد ہوا جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ قومی سلامتی کے …

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سندھ حکومت الیکشن کمیشن …

Read More »

کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

پیپلز بس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق کراچی والوں کے لیےپاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا پہلا روٹ شروع کیاجارہا ہے، جس کا کرایہ 50 روپے تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل …

Read More »

15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 تاریخ کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کی حلقہ بندیوں سے …

Read More »

عمران خان اپنی انا کی خاطر ملک کو مشکلات کی طرف دھکیل رہا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی انا کی خاطر ملک کو مشکلات کی طرف دھکیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کسی بھی کھاتے میں نہیں ہے، کرسی کا اتنا ہی شوق ہے تو پنجاب کا …

Read More »

عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی پوری زندگی چندے اور خیرات کے ٹکڑوں پر گزاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب سفارت کاری کو بھیک مانگنے سے تشبیہ دینا ملک و …

Read More »

اداکارہ مہوش حیات نے بھی سنگین الزامات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی سنگین الزامات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے والے ذہنی بیمار ہیں، چاہتی ہوں کہ انہیں سزا دی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم …

Read More »