Tag Archives: سندھ

کچے میں مارے گئے 2 ڈاکو کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد نکلے۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کچے میں مارے گئے 5 دہشتگردوں میں 2 کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد نکلے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انکشاف کیا ہے کہ کچے میں مارے گئے 5 دہشتگردوں میں سے 2 …

Read More »

عید پر کرایہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سند ھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے بسوں کے کرائے بڑھانے سے انکار کر دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بسوں کے کرائے بڑھانے سے روک دیا ہے، عید پر کرایہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف ایف آئی آر درج …

Read More »

کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، نا صر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا حل کرنے کے لیے پیپلز پارٹی سچائی سے خدمت کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ …

Read More »

ترقیاتی فنڈز روک کر ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز روک کر بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سکھر میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تجویز دوں …

Read More »

کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ہم سب مل کر اس صوبے، اس شہر کے لیے کام کریں گے نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

سندھ کے عوام ہمارے کام کیوجہ سے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیتے ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام بھٹو کے نام کی وجہ سے نہیں بلکہ ہمارے کام کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے …

Read More »

کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سردار حسن نیازی نے بتایا کہ 29 مارچ کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار …

Read More »

نواز شریف کی تقریر پر پابندی کی درخواست مسترد

نواز شریف

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے نواز شریف کی تقریر پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی، سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی …

Read More »

پی ٹی آئی کو جتوانے میں ثاقب نثار کا کردار تھا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو جتوانے میں بھی ثاقب نثار کا کردار تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا اور ریکوڈک کا …

Read More »

عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم نجات  منانا چاہیے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم نجات، یوم عدم اعتماد اور یوم جمہوریت منانا چاہیے۔ ناصر شاہ نے پی ٹی آئی چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران …

Read More »