Tag Archives: سندھ

سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

امتحانات

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ کے وزیر برائے تعلیمی بورڈ  اسماعیل راہو نے بتایا کہ سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 8 مئی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے تعلیمی بورڈ اسماعیل نے …

Read More »

عمران خان کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے ملک کو سفارتی محاذ پر نقصان ہوا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کوئٹہ (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو سفارتی محاذ پر شدید نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی غلط پالیسیوں …

Read More »

آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی …

Read More »

ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری

مردم شماری

کراچی (پاک صحافت) ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ نے صوبہ سندھ کے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد شمار کے مطابق سندھ کی آبادی پانچ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کے پونے چار سال کے دور حکومت میں آمرانہ نظام نافذ تھا، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان کے پونے چار سال کے دور حکومت میں آمرانہ نظام نافذ تھا، جس کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جماعت کے اندر آمرانہ نظام کا پی ٹی آئی کے کئی …

Read More »

کامران ٹیسوری کی سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز پر فِل راموس سے تفصیلی بات چیت

(پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز پر ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فِل راموس سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔ خیال رہے کہ رہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری ان دنوں امریکا کا دورہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

وہ دن دور نہیں جب پی پی لاہور میں فتح حاصل کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

لاہور (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پی پی لاہور میں فتح حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے لاہور میں ڈیجیٹل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جماعت سے لاہور کا ٹکٹ حاصل کرنے …

Read More »

کروڑوں غریبوں کو مہنگائی میں پوری شفافیت اور ایمانداری سے مفت آٹا فراہم ہوا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ماہ مبارک رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق جاری بیان میں بتایا کہ کروڑوں غریبوں کو مہنگائی میں پوری شفافیت اور ایمانداری سے مفت آٹا فراہم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ریفرنس دائر

جسٹس مظاہر نقوی

کراچی (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ بار نے ریفرنس دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار نے جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار کے وائس چئیرمین کے توسط …

Read More »

اوگرا میں بیٹھے بابوٶں کی من مانیاں ناقابل برداشت ہوچکی ہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس میٹر پر ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوگرا میں بیٹھے بابوٶں کی من مانیاں ناقابل برداشت ہوچکی ہیں۔ سندھ حکومت اس فیصلے کے خلاف وفاق کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گی ، یہ غریب عوام …

Read More »