Tag Archives: سابق وزیرِ اعظم

بلاول بھٹو نے بھارت میں جو بات کی وہ پاکستان کا مؤقف ہے، سابق وزیر اعظم

یوسف رضا گیلانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارت میں جو بات کی وہ پاکستان کا مؤقف ہے۔ اس موقع پر انہو ں نے یہ بھی کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر امیدواروں کو …

Read More »

عمران خان چار مختلف مقدمات میں تفتیش کے لیے طلب

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمرا ن خان کو 4 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لیے جے آئی ٹی میں طلب کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق عمران خان کو 10 اور 11 مئی کو شامل تفتیش ہونے کے لیے …

Read More »

بینیٹ کی فلسطینی مزاحمت کے خلاف نیتن یاہو کی کابینہ کی کمزوری پر تنقید

اسرائیلی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے فلسطینی مزاحمت کے میزائلوں کے سامنے بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کو کمزور اور الجھن کا شکار قرار دیا۔ صیہونی نیوز سائٹ “اسرائیل نیوز” کے حوالے سے آج (بدھ) کو ارنا کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم …

Read More »

ثاقب نثار کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اس نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ‏ثاقب نثار کے خلاف  کاروائی ہونی چاہیے انہوں نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسرے جو لوگ بھی آئین و قانون توڑتے ہیں وہ سیدھے جیلوں …

Read More »

نیب کے تماشوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے  کہ نیب کے تماشوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، ملک میں سابق وزیراعظم کو انصاف نہیں ملے گا تو …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے ن لیگ کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک …

Read More »

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں  جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کیں، عمران خان کا اعتراف

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ  انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ انٹرویو کے دوران پی ٹی …

Read More »

ہم چاہتے ہیں  پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن ہوں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایک صوبے میں صرف الیکشن نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں کہ پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

میاں محمد نواز شریف کی روضہ رسولﷺ پر حاضری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

(پاک صحافت) سا بق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ یاد رہے کہ  سابق وزیراعظم نواز شریف آج کل اپنے اہل و عیال کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرے کے سلسلے  میں موجود …

Read More »