Tag Archives: سابق وزیرِ اعظم

67 فیصد صہیونی حماس کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں

اسرائیل

پاک صحافت ایک نئے سروے کے نتائج کے مطابق 67 فیصد آباد کار غزہ کی پٹی سے صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل 12 کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق 54% صیہونیوں کا …

Read More »

میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو تو وہ ملک نہیں چلا کرتے، ہمیں …

Read More »

ترکی میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ تجارت کے خلاف چار روزہ احتجاج

فلسطین

پاک صحافت سابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو اور ترکی کی “مستقبل” پارٹی کے سربراہ نے اسرائیلی غاصب حکومت کے ساتھ تجارت کے خلاف اس ملک میں چار روزہ مارچ کی تنظیم کا اعلان کیا۔ عربی 21 نیوز سائٹ کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سابق وزیر …

Read More »

دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں، دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر ‎شہباز شریف نے قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ‎شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں …

Read More »

الیکشن کے التوا کی مزاحمت کریں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران …

Read More »

لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا اور سزائیں دلوانا ضروری تھا، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کسی لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا، سزائیں دلوانا ضروری تھا لیکن پاکستان کو کس جرم کی سزا دی گئی، عوام کا کیا قصور تھا۔ تفصیلات کے مطابق کارکنوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

نواز شریف نے پاکستان کو ایران اور چین کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا

نواز شریف

پاک صحافت پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کی بہتری کو بین الاقوامی میدان میں ملک کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کی پالیسی قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اتوار کو پاکستانی …

Read More »

ہماری پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی چوبیسویں معیشت بن چکا تھا، ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا، ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری …

Read More »

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق …

Read More »

ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، نواز شریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت صنعت، برآمدات اور مہنگائی کی بہتری کی ہمیشہ بھرپور کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے سیالکوٹ سے …

Read More »