Tag Archives: سابق وزیرِ اعظم

شاہد خاقان عباسی شہباز شریف اور مریم نواز کے لئے اہم پیغام لے کر لندن سے پاکستان پہنچ گئے

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  پارٹی صدر شہباز شریف اور مریم نواز کے لئے مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد و سابق وزیروزیر اعظم نواز شریف کا اہم پیغام لے کر لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی رواں ہفتے …

Read More »

ملک کی بقاء کے لئے عوام کو حقیقی چناؤ کا موقع دیا جائے: شاہد خاقان

ملک کی بقاء کے لئے عوام کو حقیقی چناؤ کا موقع دیا جائے

اسلام آباد /لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس شخص کے اندر  شہیدوں اور ان کے لواحقین کا درد نہ ہو ملکی مسائل حل کرنا اس کے بس کی بات نہیں  ملک کی بقاء  کے لیے …

Read More »

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں: شاہد خاقان عباسی

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں

لندن (پاک صحافت)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں اس سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں دراڑ کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں اگر ایک جماعت اس …

Read More »

حکومت ایسا بیان نہ دے جس پر عمل نہ ہو سکے:یوسف رضا گیلانی

حکومت ایسا بیان نہ دے جس پر عمل نہ ہو سکے

اسلام آباد(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ،ہم سب کچھ عوام کے سامنے لائیں گے، کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔نواز شریف کو پاسپورٹ مل جائے گا۔ تفصیلات …

Read More »

مریم نواز نے 13دسمبر کے لاہور جلسے سے پہلے ہی اپنی پروفائل پِکچر تبدیل کردی

مریم نواز نے 13دسمبر کے لاہور جلسے سے پہلے ہی اپنی پروفائل پِکچر تبدیل کردی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور جلسے سے پہلے ہی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 13 دسمبر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی جانب سے لاہور …

Read More »

احتساب عدالت کے سابق جج، ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

احتساب عدالت کے سابق جج، ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ذرائع احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے کی تصدیق کی ہے، …

Read More »