Tag Archives: حکومت

سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی میں ہے اور اس کے ثبوت بھی ہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا  ہے۔  جبکہ …

Read More »

بھنور میں پھنسا پاکستان آئین و قانون پر عمل سے باہر نکل سکتا ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف کاکہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے، جاوید لطیف کہتے ہیں کہ جب ہماری کسی سے لڑائی ہی نہیں تو پھر مفاہمت کیسی؟ میاں جاوید لطیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف …

Read More »

وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کے بعد تجارتی مرکز بنانے پر بھی حکومتی یوٹرن

وزیراعظم ہاوس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کے فیصلے کے بعد اب پی ٹی آئی حکومت نے تجارتی مرکز بنانے کے فیصلے پر بھی یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے وزیراعظم …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج حکومت کیطرف سے کرانے کا اعلان کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے لیاقت علی خان کے صاحبزادے کا علاج سندھ حکومت کی جانب سے کروانے کا اعلان کیا ہے۔ متعلقہ حکام کو ہدایت بھی جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد …

Read More »

لوگوں کو جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنی جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے جس کی وجہ سے ویکسین لگوانے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی …

Read More »

دھاندلی کے خلاف آزادکشمیر کے عوام کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے۔ راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پاک صحافت) راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی دھاندلی کے خلاف عوام کے ساتھ مل کر بھرپور احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پیٹرول کے بعد اب سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

سی این جی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پیٹرول کے بعد اب سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی …

Read More »

عمران خان جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا، فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے …

Read More »

ہماری جدوجہد چند سیٹیں نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کیلئے ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری جدوجہد چند سیٹوں کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں سے عوام کو نجات دلانے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

سلیکٹڈ حکومت کی نااہلی ملکی ترقی کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اس وقت سلیکٹڈ حکومت کی نااہلی ملکی ترقی کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہے۔ حکومت کا عوامی مسائل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت …

Read More »