Tag Archives: حکومت

عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، جبکہ 4 سال تک  پارلیمنٹ کو آرڈی نینس کے ذریعے چلایا گیا۔ تفصیلا …

Read More »

عمران حکومت کی کوشش رہی کہ حکومت گئی تو ملک میں مارشل لاء آجائے، وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی نے کہا ہے کہ  عمران حکومت کی کوشش تھی کہ حکومت گرنے کی صورت میں مارشل لاء آجائے۔  وقار مہدی نے کہا کہ جب اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی تو ان کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …

Read More »

عمران خان کی کوشش ہے کہ حکومت گرنے کی ذمہ داری اس پر نہ آئے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کوشش کررہا ہے کہ حکومت گرنے کی ذمہ داری اس پر نہ آئے جس کی وجہ سے وہ یہ سارا ڈرامہ کررہے ہیں، سب کو معلوم ہے پی ٹی آئی حکومت عمران خان کی نااہلی سے گری ہے۔ …

Read More »

گزشتہ دو سالوں سے رکی ہوئی غیرملکی سرمایہ کاری کو بحال کرانا پہلا مشن ہے۔ چوہدری سالک حسین

چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے بطور وزیر گزشتہ دو سالوں سے رکی ہوئی غیرملکی سرمایہ کاری کو بحال کرانا پہلا مشن ہے، غیرملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے …

Read More »

ملک کا تشخص خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، ملک کا تشخص خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

حکومت پاکستان نے وضاحت کر دی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کا کوئی ارادہ نہیں، راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم  لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے کہا  ہے کہ حکومت پاکستان نے وضاحت کر دی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں تجارت کرنا کشمیریوں کے …

Read More »

پہلےاصلاحات ہونگے پھر الیکشن کرائے جائیں گے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلےاصلاحات ہونگے  پھر الیکشن کرائے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی مارچ میں بھی ہم نے عوام کے سامنے یہی بات رکھی تھی۔ ہم پولیٹیکل انجینئرنگ پریقین نہیں …

Read More »

آج عمران خان کیساتھ وہ لوگ موجود ہیں جن کو وہ میٹنگز میں گالیاں دیا کرتے تھے۔ ندیم افضل چن

ندیم افضل چن

اسلام آباد (پاک صحافت) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ آج وہ لوگ موجود ہیں جن کو وہ اپنی میٹنگز میں گالیاں دیا کرتے تھے، کوئی نظریاتی رہنما اور کارکن ان کے ساتھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پیپلزپارٹی …

Read More »

حکومت پر جتنی مرضی تنقید کریں لیکن ریاست پر کوئی بات نہیں ہونی چاہئیے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت پر جتنی چاہیں تنقید کریں لیکن ریاست کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کی جائے گی۔ اقتدار کے لئے ملکی اداروں اور ریاست کے خلاف مہم جوئی قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے …

Read More »

وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

نسرین جلیل

اسلام آباد ( پاک صحافت) وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کافیصلہ کر لیا ہے۔  یاد رہے کہ سیاسی  شناخت کے حوالے سے بات کی جائے تو ان کی سیاسی شناخت ابتدا سے آج تک ایم کیوایم ہی ہے۔ …

Read More »