Tag Archives: حکومت

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو درپیش موجودہ بحرانوں سے نکالنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں، امید ہے جلد تمام بحرانوں پر قابو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ صنعتکار ٹیکس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ …

Read More »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر حکومت نہیں بچا سکے وہ کوئی تحریک کیسے چلائیں گے، سلیم صافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ نگار و صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں کے سہارے قائم رہی اور جب وہ ہٹیں اور حکومت گری تو انہوں نے ایک طرف پرویز خٹک کو ترلہ من تپر لگایا اور دوسری جانب اداروں میں پھوٹ …

Read More »

حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری بدلوں گا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ اگر حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110 ڈگری بدلوں گا۔ میں وعدہ کرتا ہوں انشا اللہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی، پورا شیئر لیں گے، اب …

Read More »

آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج ہمیں جتنے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہ سب مسائل اور بحران عمران خان حکومت کی نااہلی و نالائقی کے پیداوار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

موجودہ حکومت ملک اور عوام کو تباہی سے بچانے آئی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملک اور عوام کو اس تباہی و بربادی سے بچانے آئی ہے جس میں عمران خان نے دھکیل دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان احتجاج کی کال …

Read More »

عمران حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنے لگے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل اور بحران اب دور ہونے لگے ہیں جلد قوم کو بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے FATF ایکشن پلان …

Read More »

سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

مارکیٹیں

کراچی (پاک صحافت) توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز، شاپنگ مال رات 9 …

Read More »

حکومت جلد بجلی کے بحران پر قابو پالے گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت بہت جلد بجلی کے بحران سمیت دیگر تمام مسائل پر قابو پالے گی جس کے لئے دن رات کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پیپلزپارٹی کے اعلی …

Read More »

موجودہ حکومت کو مسائل گزشتہ حکومت سے ملے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں موجودہ حکومت کو مسائل ملے ہیں جنہیں حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حکومت نے مشکل حالات کے باوجود تمام طبقوں کو متوازن بجٹ دیا ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) بلیغ الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت نے مشکل حالات کے باوجود معاشرے کے تمام طبقوں کو ایک متوازن بجٹ دیا ہے، جس سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر …

Read More »