Tag Archives: حکومت

ٹوئٹر کا ایک بار پھر بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں کیس دائر

ٹوئٹر

ممبئی   (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور بھارتی حکومت کے درمیان اختیارات کی جنگ ایک بار پھر چھڑ گئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی سوشل میڈیا جائنٹ ٹوئٹر نے ریاست کرناٹکا کی عدالت میں حکومت کی اس دھمکی کے خلاف درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا گیا …

Read More »

بارشوں کے دوران عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، جام خان شورو

جام خان شورو

حیدر آباد (پاک صحافت) صوبائی وزیر جام خان شورو نے کہا ہے کہ بارشوں کے دوران عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر جام خان شورو نے نشینی علاقوں اور مختلف پمپنگ اسٹیشنز کا بھی دورہ کیا اور واسا حکام کو جنریٹر میں …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیجانب سے انسداد ڈینگی مہم میں خامیوں کو فوری دور کرنے کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبے سے ڈینگی کے مکمل خاتمے کے لئے انسداد ڈینگی مہم میں موجود خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت انسداد ڈینگی مہم سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حمزہ شہباز نے …

Read More »

وزیراعظم کا بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب اور بارشوں سے وفات پانے والے افراد کے اہل خانہ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئے فوری ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں، متعلقہ حکام کی جانب سے اقدامات شروع۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی کے پیش نظر وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو فوری …

Read More »

حلیم عادل نے زمینوں کے کاغذات میں ہیرپھیر کی، جعلی کاغذات بناکر زمینوں پر قابض ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے زمینوں کے کاغذات میں ہیرپھیر کی ہے، جعلی کاغذات بناکر زمینوں پر قابض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلیم عادل کے خلاف قانون کے …

Read More »

فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) فرح گوگی کی کرپشن کے متعلق دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے ان کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاوسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے ایس ای سی پی سے فرح گوگی کی کنسٹرکشن کمپنی اور ہاؤسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ سابق …

Read More »

عمران خان تم نے گھبرانا نہیں، ابھی تو صرف سوالات پوچھے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک عمران خان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی بلکہ صرف سوالات پوچھے ہیں لیکن وہ اتنی جلدی ہی گھبرا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عوام کو ریلیف دینا پہلی ترجیح ہے اور ترجیح رہے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس ہے، عوام کو ریلیف دینا پہلی ترجیح ہے اور ترجیح رہے گی، مفت بجلی کی فراہمی سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اراکین قومی …

Read More »

انرجی بحران اور غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت کے شعبے میں ترقی، انرجی بحران اور غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بلیغ الرحمان کاکہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں   ترکی کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد …

Read More »