Tag Archives: بحالی

سیلاب زدگان کی دوبارہ آبادکاری کیلئے بھرپور مدد کی جائے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کی دوبارہ آبادکاری کے لئے تمام پاکستانیوں کی جانب سے بھرپور مدد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور وفاقی فلڈ ریلیف کمیٹی کے چئرمین احسن اقبال نے وزارت خارجہ …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرے گی اور کسی صورت انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام ضلعی ڈپٹی کمشنرز کے پاس فنڈز دستیاب ہیں جس …

Read More »

سندھ حکومت متاثرین کی امداد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں سیلاب سے متاثرین افراد کی امداد کے لئے تمام تر عسائل بروئے کار لارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و نگران رین ایمرجنسی حیدرآباد شرجیل انعام میمن نے مختلف فلڈ ریلیف کیمپس کا دورہ کیا اور …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فوری انسانی اور امدادی کوششوں کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے فوری انسانی اور امدادی کوششوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے این ڈی ایم اے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے صوبے بھر میں ریلیف آپریشن اور بحالی کیلئے اہم فیصلے

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف آپریشن کو مزید تیز کرنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں ریلیف آپریشن اور بحالی کے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ بلدیات کو …

Read More »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری

سیلاب پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے پاک فوج کی جانب سے وسیع پیمانے پر امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی دستے سندھ میں حیدر …

Read More »

مشکل کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں سندھ حکومت عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لطیف …

Read More »

ریلیف کے کام میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف کے کام میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل …

Read More »

بلاول بھٹو سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ کرینگے

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے سیلابی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے آج سے سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج سے سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ کرینگے اور …

Read More »

حکومت ہر سیلاب متاثرہ شخص تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر سیلاب متاثرہ شخص تک پہنچنے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے کلفٹن کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »