Tag Archives: بحالی

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک بحریہ

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ پاک فوج اور حکومت بھی متاثرین کی بحالی کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے 4 فلڈ ریلیف سینٹرز، 6 سینٹرل کلیکشن پوائنٹس، 2 ٹینٹ سٹی …

Read More »

سیلاب سے متاثر افراد کے گھروں کی بحالی کیلئے پچاس ارب دیں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب سے متاثر افراد کے گھروں کی بحالی کے لئے پچاس ارب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا ایک تہائی حصہ سیلاب سے متاثر …

Read More »

قائداعظم کے اس ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اس ملک کو ہم سب نے سنبھالنا اور سنوارنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 74 ویں برسی پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد …

Read More »

بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم نے فوری طور پر ریلیف دیا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں کا بہت دکھ تھا مگر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری طور پر ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے بجلی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، سیلاب نے ہر طرف تباہی مچائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی ابھی تک تھم نہ سکی، صوبہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید بارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھان سعیدآباد جوہی لنک روڈ پر اولڈ چک کے مقام پر چھوٹا پُل ٹوٹ گیا، پانی کا …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس ہوا۔ انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل

سکھر (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس اور دکھ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ …

Read More »

پاک فوج کیجانب سے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے اور بحالی کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے، متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کو …

Read More »

یو این سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ جنرل سیکریٹری

اوستہ محمد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ہفتہ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ تحصیل اوستہ محمد کا دورہ …

Read More »