Tag Archives: بحالی

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کام جاری رکھا جائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ٹانک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے چوبیس گھنٹے کام جاری رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ آج ٹانک کے علاقے پائی پہنچے اور …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے بھرپور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے متعلقہ حکام کو بلوچستان میں خاص طور پر بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ، …

Read More »

سندھ حکومت بارش سے متاثرہ افراد کیلئے جگہ فراہم کرنے کو تیار ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر میں بارش سے متاثرہ افراد کو رہائش کے لئے متبادل جگہ فراہم کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے باعث کسی کو رہنے کی جگہ چاہیے تو …

Read More »

وزیر بلدیات سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی میں موسلادھار بارشوں سے متاثرہ متعدد علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی میں صوبائی وزرا کے ہمراہ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ …

Read More »

یورپ کو روسی گیس کی سپلائی روک دی گئی

گیس

پاک صحافت اطلاعات کے مطابق روس نے بحالی کے مقصد سے پیر سے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی سپلائی روک دی ہے۔ “اسپوتنک” خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے پیر کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “نورڈ اسٹریم ” پائپ لائن کے آپریٹر …

Read More »

یقین ہے کہ سندھ حکومت وزیرِاعلی سندھ کی قیادت میں زندگی کو معمول پر لائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ سندھ حکومت وزیراعلی سندھ کی قابل اور باصلاحیت قیادت میں زندگی کو معمول پر لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

شدید بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے وزیراعظم کی ہنگامی ہدایات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ہونے والے افراد کی بحالی کے لئے ہنگامی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال سے نمٹنے کیلئے …

Read More »

ایران نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے مذاکرات، عراق نے کہا دس نکاتی ایم او یو تیار ہے

سعید خطیب زادے

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے کہا کہ یہ مذاکرات اچھے رہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا پانچواں دور ایک …

Read More »

سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرکے نئی تاریخ رقم کی ہے دیگر صوبوں میں بھی طلبہ یونینز بحال ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی …

Read More »