Tag Archives: بحالی

سیلاب متاثرین کیلئے 70 ارب روپے دیے گئے ہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے اب تک 70 ارب روپے دیے گئے ہیں جبکہ مزید امداد کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہو کر بلاتفریق عوام کی خدمت میں مصروف ہے، اس وقت ہمیں اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی خدمت …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کیمپس میں رکھ کر امداد کررہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو کیمپس میں رکھ کر امداد کررہی ہے، متاثرین کی بحالی کے لئے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے بعد متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم میں اضافے کا اعلان

شہباز شریف

قمبر شہدادکوٹ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو دی جانے والی رقم میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا، …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق

سیلاب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کاری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 19 اموات صوبہ سندھ میں …

Read More »

عمران خان حکومت نے چار سال میں ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ بلال اظہر کیانی

بلال کیانی

جہلم (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت نے چار سال میں ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی …

Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ریاست کو دیکھنے کا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

تونسہ (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ اس مشکل وقت میں بھی سیاسی جلسے کررہے ہیں، یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ریاست کو دیکھنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کرنا بند کرے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان اس مصیبت کی گھڑی میں موسیقی کے جلسے منعقد کرکے سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کرنا بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ابھی تک مختلف ممالک سے 35 امدادی پروازیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک مختلف ممالک سے 35 امدادی پروازیں امداد لے کر پاکستان پہنچ چکی ہیں اور مزید امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ …

Read More »