Tag Archives: بحالی

آرمی چیف سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات

آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی …

Read More »

پاکستان امریکا کیساتھ روایتی باہمی رابطے استوار رکھنے کا خواہاں ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ روایتی باہمی رابطے استوار رکھنے کا خواہاں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات دیرینہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی …

Read More »

قومی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں حالیہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے، اور مستحق سیلاب متاثرین میں تقسیم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ سندھ کی ٹاسک فورس کی …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، عالمی برادری کو اس مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سیلاب کے …

Read More »

چین کیجانب سے ملنے والی حمایت اور محبت قابل قدر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ چین کی حکومت اور عوام کی طرف سے ملنے والی حمایت اور محبت قابل قدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی …

Read More »

کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) کینیڈین ہائی کمشنر کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات …

Read More »

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف

کوئٹہ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کے موقع پر بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع …

Read More »

پوری قوم آفت کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پوری قوم سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورت کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہے، حکومت بھرپور اقدام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت این ایف آر سی …

Read More »