Tag Archives: اپوزیشن

اپوزیشن لیڈر کے متعلق جماعت اسلامی نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا

جماعت اسلامی

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے متعلق اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے منصورہ میں سینیٹر سراج الحق سے ایک اہم ملاقات کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

نیب کرپشن کیخلاف نہیں بلکہ اپوزیشن کیخلاف برسرپیکار ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا کہ نیب کی ذمہ داری کرپشن کے خلاف اقدامات کرنا ہے لیکن وہ اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ نیب اب ایک سیاسی ادارہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی قانون سازوں پر مشتمل پینل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر  رہنما راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی تشکیل دی جانے والی سینئر  پارلیمنٹیرین کونسل (ایس پی سی) کے اجلاس سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں ابھی تک اجلاس میں شرکت سے متعلق پارٹی …

Read More »

تنزانیہ کے صدر جان مگوفولی کا کورونا وائرس سے انتقال

جان مگوفو لی

تنزانیہ {پاک صحافت} تنزانیہ کی نائب صدر سمیہ صولوہو حسن نے ٹی وی پر خطاب کے دوران صدر جان مگوفولی کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ صدر عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  تنزانیہ کے صدر مگو فو لی پچھلے دوہفتوں سے منظر عام سے …

Read More »

نیب انتقامی کارروائیوں کے بجائے اپنی ذمہ داریوں پر توجہ دے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نیب اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے بجائے سیاسی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ نیب کو اپنی ذمہ داریوں پر توجہ دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …

Read More »

چوہدری شجاعت کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

چوہدری شجاعت

گجرات (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت بے روزگاری اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوئی تو سینیٹ میں کامیابی کا کوئی فائدہ نہیں۔ اصل کامیابی عوامی مسائل کو حل کرنا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ڈی ایم کی تدفین ہوچکی، شبلی فراز

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ   چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کی تدفین ہو چکی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  حکومت کو …

Read More »

پی ڈی ایم کے بڑوں نے سر جوڑ لئے، اہم فیصلے

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بڑوں نے سر جوڑ لئے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد حکومت مخالف اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نوازشریف …

Read More »

صادق سنجرانی کی جیت ‏سے عمران خان کا اعتماد اور بحال ہوا، شیخ رشید

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وذیر داخلہ شیخ رشید نے صادق سنجرانی کی کامیابی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں صادق سنجرانی کی جیت سے عمران خان کا اعتماد اور بھی بحال ہو ا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اگلے 3 …

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری

ڈپٹی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے،  جس کے لئے ‏سینیٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔ خیا ل رہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن اتحاد کی جانب سے عبدالغفور حیدری اورحکمران جماعت کی جانب …

Read More »