Tag Archives: اپوزیشن

پی ڈی ایم عوام کے حقوق کیلئے بنائی گئی تھی۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم بنانے کا مقصد عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھانا تھا۔ لیکن بعض جماعتوں نے اسے ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

عوام اور اپوزیشن کو حکومت اور اسپیکر پر کوئی اعتماد نہیں، شاہد خاقان

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی انتخاباتی اصلاحات  کی قانون سازی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اور اپوزیشن کو حکومت اور اسپیکر پر کوئی اعتماد نہیں، شاہد خاقان کا کا کہنا ہے …

Read More »

پیپلز پارٹی سے ناراضگی ذاتی نہیں اصول توڑنے پر ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ناراضی ذاتی نہیں ہے، بلکہ اصول توڑنے کی وجہ سے پیپلز پارٹی سے ناراضگی ہے۔  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سینیٹ …

Read More »

این اے 249 میں صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کامیاب ہوئی ہے۔ شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں صرف ایک پارٹی کو نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کو کامیابی ملی ہے۔ اور نااہل حکومت کے خلاف یہ کھلا ریفرنڈم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی …

Read More »

شہبازشریف متفقہ اپوزیشن لیڈر ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اکثریتی جماعت کے متفقہ اپوزیشن لیڈر ہیں جبکہ انہوں نے اس منصب کے لئے نااہل حکومت کی حمایت حاصل نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

بشیر میمن نے حکومت کے گھناونے چہرے کو بے نقاب کیا ہے۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ بشیر میمن کے بیان نے حکومت اور عمران خان کے گھناونے چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ اب مقتدر اداروں کو اس پر ایکشن لینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پی ڈی ایم کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔ پی پی سمیت کوئی بھی ناراض جماعت دوبارہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پیپلزپارٹی پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے متعلق جو الزامات پیپلزپارٹی پر لگائے جارہے ہیں وہ سب بے بنیاد اور غلط ہیں۔ ان الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی ڈی ایم سے بے وفائی کرنے والوں کو عوام مسترد کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے ساتھ بے وفائی کرنے والی سیاسی جماعتوں کو عوام مسترد کریں گے۔ اپوزیشن اتحاد عوام کا ترجمان اور آواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

سینیٹ میں اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور، حکومتی ارکان سیخ پا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں میں جاری اختلافات کے باوجود اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی، جس سے دیکھ حکومتی ارکان بھی سیخ پا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں مہنگی ویکسین کے …

Read More »