Tag Archives: آئین

کراچی کے عوام نے عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج نہیں کیا۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام نے عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے …

Read More »

سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی ہے، آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

چارسدہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کے اشاروں پر فیصلے کرنا درست نہیں، سب …

Read More »

سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جس بنیاد یعنی بیٹے کی کمپنی سے …

Read More »

عدالت کا کام آئین کی تشریح جبکہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی

اے این پی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا کام آئین کی تشریح ہے، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے منعقدہ اے پی سی کے …

Read More »

سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام آئین …

Read More »

عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو …

Read More »

سندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا، جس میں ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا۔ جس میں کہا …

Read More »

ججز کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ججز سے پوچھا جائے وہ کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں 22 کروڑ …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے ہی آئین کے مطابق نہ ہوں تو ہم کس کے پاس جائیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب سپریم کورٹ کے فیصلے ہی آئین کے مطابق نہ ہوں تو ہم کس کے پاس جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »