Tag Archives: آئین

جس نے ایوان میں آئین توڑا وہ ہیرو نہیں آئین شکن ہے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ملکی آئین اور قانون کو توڑنے اور پامال کرنے والا ہیرو نہیں بلکہ قومی مجرم ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی ناراض رہنما راجہ ریاض نے اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں قانونی و آئینی عمل کو سبوتاژ کیا گیا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف کی عدالتی ریمانڈ میں توسیع 

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پرویز الہی کے غنڈوں نے قانونی اور آئینی عمل کو سبوتاژ کیا جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی …

Read More »

ملک کا آئین سب سے بالا تر ہے: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے  پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا آئین سب سے بالاتر ہے، حکومت ووٹ کی طاقت سے ڈر رہی ہے اسی وجہ سے چالبازیاں …

Read More »

سینیٹ الیکشن آئین اور قانون کے تحت ہونے چاہئے: خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین اور قانون کے تحت ہونے چاہئے حکومت اگر آئین میں کسی قسم کی تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو ایوان میں لے آئے، یہ روایت ان حکمرانوں نے ڈالی ہے کہ ممبران کی خرید …

Read More »

عمران حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے: احسن اقبال

دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے

لاہور(پاک صحافت)  سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  عمران حکومت آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے، عمران نیازی حکومت نے آئین پر ایک اور بدترین حملہ کیا ہے۔سینیٹ اوپن الیکشن  پر صدارتی آرڈیننس آئین اور قانون کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال …

Read More »

سینیٹ کے انتخابات ہمیشہ خفیہ رائے شماری سے ہوتے آئے ہیں:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد  (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے مقاصد کے لئے سینیٹ کے انتخابات ہمیشہ خفیہ رائے شماری کے ذریعے آئین کے تحت ہوتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ای سی پی کے سکریٹری …

Read More »

سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی تسلیم نہیں: سندھ حکومت

سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی تسلیم نہیں

کراچی(پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ سندھ حکومت نے سیینٹ الیکشن  کے طریقہ کار میں تبدیلی کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے اور اس طریقہ کار کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اوپن بیلٹ آئین کے منافی اور اظہار رائے کی آزادی کے خلاف ہے کیونکہ آئین …

Read More »

قانون آئین کے تحت بنتا ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (پاک صحافت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ  ہمیشہ قانون آئین کے تحت بنایا جاتا ہے قانون بناناہمارا کام نہیں ہے قانون بنانا حکومت کا کام ہے اور عدالتیں ان پر عملدرآمد کراتی ہیں۔قانون سازی میں کسی کا موقف سننے کا تصور نہیں ہے۔ …

Read More »