Tag Archives: امریت

مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا۔ طلال چودھری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ آج آئین اور قانون کی بالادستی ثابت ہوئی ہے، یہ نظام عدل پر دھبہ تھا، …

Read More »

پیپلزپارٹی کی جدوجہد میں خواتین کا ہمیشہ صف اول کا کردار رہا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی کی جدوجہد میں خواتین کا ہمیشہ صف اول کا کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی …

Read More »

ہم نے خضر حیات ٹوانہ سے لے کر قمر جاوید باجوہ تک سب کی جیلیں بھگتی۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ 80 برس میں خضر حیات ٹوانہ سے لے کر قمر جاوید باجوہ تک سب کی جیلیں بھگتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق مختلف باتیں ہو رہی ہیں، میں کہتا ہوں الیکشن …

Read More »

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ …

Read More »

پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیراخلاقی مداخلت روکا جائے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیر اخلاقی مداخلت کو روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی …

Read More »

آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری …

Read More »

تین ججز پاکستان کو آمریت کے دلدل میں دھکیل دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تین ججز پاکستان کو آمریت کے دلدل میں دھکیل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی وقت ہے ہوش کے ناخن لیں، لارجر بینچ نہ بنا …

Read More »

محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن پاکستان میں خواتین نے جمہوریت …

Read More »

عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

ملتان (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »