Tag Archives: الیکشن کمیشن

عمران خان کو عوام کی فکر نہیں ہے کیونکہ وہ منتخب وزیر اعظم نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو عوام کی  کوئی فکر نہیں ہے کیونکہ وہ منتخب وزیر اعظم نہیں ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کا فیصلہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو بلیک میل کر رہی، شازیہ مری کا انکشاف

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بیرون ممالک سے ہونے والی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ روکنے کے لئے الیکشن کمیشن کو بلیک میل کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو …

Read More »

گرین لائن بس سمیت تمام منصوبے سابق وفاقی حکومت کے ہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے  ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  یہ لوگ دوسروں کے منصو بوں پر تختیاں لگاتے ہیں،  ان کہنا ہے کہ کل وزیرِ اعظم عمران خان نے گرین لائن کا افتتاح کیا، گرین لائن …

Read More »

علی امین گنڈاپور کیجانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں سخت تنبیہ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما کی وفات سے خالی ہونے والے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ ن لیگ اور پی پی امیدوار کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقے میں 4 لاکھ چالیس ہزار سے زائد …

Read More »

الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو مفلوج بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو مفلوج کرنے کے کوشش کی جارہی ہے۔  سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے …

Read More »

شہبازشریف کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کرنے والے صوبائی و وفاقی حکومت کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے متعلق الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اس وقت پی ٹی آئی حکومت بھرپور کوشش کررہی ہے کہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو استعمال کیا جائے اب اس معاملے پر الیکشن کمیشن کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ …

Read More »

جب بھی شفاف الیکشن ہوئے بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی شفاف الیکشن ہوئے تو بلاول بھٹو ہی اکثریت حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ لیکن پی ٹی آئی ابھی سے دھاندلی کی تیاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »